Sunday, February 5, 2012

نعت کہنے کا قرینہ مجھے آتا ہی نہ تھا

 

Friday, February 3, 2012

Thursday, February 2, 2012

ایک تو درد کو یوں عام کیے جاتے ہو

ایک تو درد کو یوں عام کیے جاتے ہو
اور ستم یہ ہے کہ شہرت کے طلبگار بھی ہو
فن کی شنوائی فقط درد کے دربار میں ہے
کیسے ممکن ہے تماشائی پرستار بھِی ہو

Wednesday, February 1, 2012

وہ الوداع مجھے کہنے کو آ گیا ریحان

وہ الوداع مجھے کہنے کو آ گیا ریحان
جو میری ذات کے اندر ہے اپنے آپ سے زیادہ