Monday, February 13, 2012

اپنی ہستی نہ مٹاتا

چاند تو گر بھی گیا ٹوٹ کے قدموں میں مگر
آنکھ چوکور کی اب بھی ہے فلک کی جانب
اپنی ہستی نہ مٹاتا تو ہی اچھا تھا چاند!

Friday, February 10, 2012

عقل میں لاکھ خصائل پوں شریفوں والے

عقل میں لاکھ خصائل پوں شریفوں والے
دل بغاوت پہ اتر آئے تو بے بس کر دے

Wednesday, February 8, 2012

محبت ہڈی کی صورت

سنہرے خواب لکھتے تھے، بہت فنکار بنتے تھے
محبت ہڈی کی صورت گلے میں پھنس گئی یارو

ہم بھی مجمع میں گھس گئے تھے مگر

ہم بھی مجمع میں گھس گئے تھے مگر
ہاتھ میں آئی پھر بھی تنہائی