Wednesday, December 2, 2020

مشورہ

 گھٹن بہت ہو تو بادل امڈ ہی آتے ہیں

ذرا گرجتے ہیں اور پھر برسنے لگتے ہیں

سو مشورہ ہے مرا رو لیا کرو تم بھی

No comments:

Post a Comment