Thursday, December 30, 2021

کون کس کو سلام کرتا ہے

 کون کس کو سلام کرتا ہے

اس کا واضح اصول ہے بھائی

جو بھی قائل کرے زمانے کو

وہی سچا رسول ہے بھائی 




زندہ ہے اور رہتا ہے اپنے ہی شہر میں

راضی اسی پہ پیں جو قناٰعت پسند ہیں


No comments:

Post a Comment