Wednesday, September 16, 2015

اک یہی پُل تو ملاتا ہے بزرگوں سے ہمیں

موج میں میں آئی ندی کو نہیں موڑا کرتے
اپنی مٹی سے روابط نہیں توڑا کرتے
اک یہی پُل تو ملاتا ہے بزرگوں سے ہمیں
اپنی ماں بولی کا دامن نہیں چھوڑا کرتے

No comments:

Post a Comment