Thursday, July 21, 2016

یہ جو ماں کی محبت ہے


مٹھاس آتی ہے جب پھل میں
شجر سے ٹوٹ جاتا ہے
اذیت ناک ہے لیکن
یہی قانون فطرت ہے
اسے دوجے کسی رشتے میں ڈھونڈو گے تو رو دو گے
یہ جو ماں کی محبت ہے ، فْقظ ماں کی محبت ہے

No comments:

Post a Comment