Monday, August 2, 2021

مانو سامان مسافر کا نہیں چور کا ہے

 مانو سامان مسافر کا نہیں چور کا ہے

تیری گاگر سے جو پیتا ہے کسی اور کا ہے

جب ہوا لے کے چلی ہے تو ہوا کی مرضی

دیکھنے کو تو پتنگ اُڑتا ہوا ڈور کا ہے

No comments:

Post a Comment